اسرائیلی میڈیا نے فلائی دبئی واقعہ 11/9 کی کوشش قرار دے دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلائی دبئی واقعہ ایک اور نائن الیون کی کوشش تھی، مبینہ طور پر عمانی پائلٹ طیارے کو ہائی جیک کرنا، گرانا یا ورلڈ ٹریڈ سینٹر جیسے واقعے کو دہرانا چاہتا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق



