انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبرکردی گئی۔ اس سے قبل ذرائع نے بتایا تھا کہ یکم اکتوبر سے ملک میں لیٹ فائلرکی کیٹگری کومکمل طورپرختم کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاخیر سے گوشوارے … The post انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں کب تک توسیع کردی گئی؟ تفصیل آگئی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



