76.4 F
Pakistan
Thursday, October 1, 2026
HomeLifestyleپاکستانیوں اور چینیوں کے دل ایک دوسرے سے جڑے ہیں ، ایک...

پاکستانیوں اور چینیوں کے دل ایک دوسرے سے جڑے ہیں ، ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم

(ویب ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں،ہمارے دل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، ہماری دوستی نے ہمیشہ وقت کے ہر امتحان خواہ وہ زلزلے ہوں، طوفان ہوں یا سیلاب، کا سامنا کیا ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments