کراچی: صومالی فورسز کے آپریشن کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شہری سید کاشف کی والدہ نے حکومتی بے حسی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے سربراہ ظفر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کئی درخواستوں کے باوجود The post وزیراعظم آپ ہمارے بچوں کی جان نہیں بچا سکے اب کم از کم بیٹے کا جسدِ خاکی ہی واپس لا دیں: سید کاشف کی والدہ appeared first on Qaumi Akhbar.



