قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کھوئی ہوئی فارم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی واپس نہ آسکی ہے۔ پریزیڈنٹ ٹرافی کی لگاتار تیسری اننگز میں بابر اعظم ناکام ہوگئے اور چوتھے راؤنڈ کی پہلی اننگز میں صرف 21 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے ہیں۔ 12 رنز پر بابر کا کیچ بھی ڈراپ ہوا لیکن



