دلی خواہش ہے کہ کبھی فرصت کے لمحات کو پھر خیبر پی کے میں گزار جائے ،جہاں ہر طرف قدرت الہہ نظر آتی ہے ،خیبر پختون خوا میں بیتے دل آویز دن یاد آتے ہیں، تو ان دو آدمیوں کے چہرے حافظے کی لوح پہ جگمگا اٹھتے ہیں۔