(طیب سیف )وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایات پر اسلام آباد کو مزید خوبصورت، سرسبز، ماحول دوست اور سیاح دوست دارالحکومت بنانے کے لیے سی ڈی اے کی شجرکاری مہم میں تیزی سے جاری ہے۔