لندن: عالمی سطح کے بڑے مالیاتی اداروں نے پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ملکی مالیاتی شعبے کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔