اسلام آباد (13 فروری 2026): خواتین کا شادی کے بعد شناختی کارڈ میں اپنے نام کے ساتھ والد کا نام برقرار رکھنا درست ہے یا شوہر کا نام درج کرانا؟ ہمارے ملک میں خواتین کی اکثریت شادی کے بعد شناختی کارڈ میں اپنا نام تبدیل کروا لیتی ہیں اور والد کی جگہ شوہر کا نام



