لندن: انگلینڈ اور یارکشائر کے سابق آل راؤنڈر کین ٹیلر 91 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے۔ رپورٹس کے مطابق کین ٹیلر نے صرف 17 برس کی عمر میں یارکشائر کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا شروع کردی تھی، انہوں نے اپنے کیریئر میں 303 فرسٹ کلاس میچز کھیلے اور یارکشائر



