مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،29ستمبر2026) سکوٹ کے رہائشی راجہ محمد رمضان نے لاہور میں ہونے والی میرا تھن ریس میں دوسرا نمبر حاصل کیا، دوسری پوزیشن کے ساتھ 8لاکھ50ہزار روپے انعام بھی حاصل کیا، راجہ سعید احمد، چیئرمین راجہ ندیم احمداور راجہ علی اصغر کی طرف سے دلی مبارکباد،تفصیل کے مطابق سکوٹ …



