78.8 F
Pakistan
Tuesday, September 29, 2026
HomePolitics’ٹرمپ انتظامیہ ایران کو معاشی ریلیف دینے پر مشروط آمادہ‘

’ٹرمپ انتظامیہ ایران کو معاشی ریلیف دینے پر مشروط آمادہ‘

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کو ایک بار پھر معاشی ریلیف دینے پر مشروط آمادہ ہو گئی۔ ایگزیوس کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران کو جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدام کے بدلے منجمد اثاثے جاری کرنے اور عائد پابندیوں میں نرمی کی پیشکش کی گئی ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments