مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 72سوچوں میں گم چوہدری صاحب ایک گہری سانس لیتے ہوئے کہنے لگے ”آپ کو اِس مقام تک پہنچنے کے لئے دس پندرہ سال انتظار کرنے کی زحمت گوارا کرنا پڑے گی۔
”آپ کو اِس مقام تک پہنچنے کیلئے دس پندرہ سال انتظار کرنے کی زحمت گوارا کرنا پڑے گی، دشمنیاں پالنا دوستیاں نبھانا ہونگی،تین چار بندے پھڑکانا ہونگے“
RELATED ARTICLES



