ابوظبی: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا، جہاں ان کی ابوظبی میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اماراتی وزارت خارجہ اور اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر دونوں نے ہی اس The post اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کا دعویٰ appeared first on Qaumi Akhbar.



