ہندوستان میں سیاسی اور سماجی تحریکوں کی فہرست میں ایک تحریک برہمو سماج کے نام سے بھی شامل ہے جس کی بنیاد رام موہن رائے نے رکھی تھی۔ ہندوستان کی اس روشن خیال اور مشہور شخصیت کے آفاقی نظریات اور سوچ نے مسلمان اکابرین کو بھی متاثر کیا جن میں سرسّید بھی شامل ہیں۔ موہن



