سوہاوہ: گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی میں طلبہ میں شعور و آگاہی اجاگر کرنے، تعلیمی معاونت فراہم کرنے، روڈ سیفٹی سے متعلق معلومات دینے اور ماحولیاتی ذمہ داری کا احساس پیدا کرنے کے لیے خصوصی سٹوڈنٹ اویرنس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں طلبہ کی تعلیمی و سماجی تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں ٹریفک قوانین



