وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانےکا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئین تقاضا کرے تو ایمرجنسی لگنی چاہیے، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے حالات ایسے ہیں کہ آئین تقاضا کرے تو ایمرجنسی لگنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے



