نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقی نے کہا کہ ایرانی اعلیٰ سطحی وفد نیویارک امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے آیا ہے، لیکن ایران کسی بھی جارحیت کے خلاف ثابت قدم رہے گا، چاہے اس کے نتیجے میں تباہ کن جنگ ہی کیوں نہ چھڑ جائے۔