ممبئی(28 ستمبر 2026): بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان بھی مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال اور جعلی ویڈیوز کا شکار بن گئے۔ بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان بھی مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال اور جعلی ویڈیوز کا شکار بن گئے ہیں، جس پر انہوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایسے مواد تخلیق



