پاکستان ایشین گیمز 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان اور ہانگ کانگ، چین کے درمیان کوارٹر فائنل مسلسل بارش اور گیلے آؤٹ فیلڈ کے باعث شروع ہی نہ ہوسکا اور بغیر ٹاس کے میچ منسوخ کردیا گیا۔ چونکہ کوارٹر فائنل کے لیے ریزرو ڈے موجود نہیں تھا، اس لیے مقابلہ منسوخ ہونے کے



