گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 28 ستمبر 2026): تھانہ مندرہ کی پولیس چوکی سکھو کی حدود میں واقع گاؤں جٹال میں 22 ستمبر 2026ء کو شادی شدہ خاتون عطیہ بی بی کی پراسرار موت کے واقعے سے متعلق پولیس روزنامچے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔پولیس ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے مطابق روزنامچہ رپورٹ نمبر 2/7، کتاب نمبر …



