اسلام آباد(محب) پاکستان تحریک انصاف نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید عمران خان کی بہنوں کی خیریت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کی بہنوں کو گرفتاری کے بعد سے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات یا رسائی The post عمران خان کی بہنوں تک اہلِ خانہ اور وکلا کی رسائی نہ ہونے کا دعویٰ، پی ٹی آئی کا اظہارِ تشویش appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



