کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ضلع زیارت کے علاقے فیلہ میں صنوبر کے قیمتی، نایاب اور تاریخی جنگلات میں گزشتہ چار روز سے لگی آگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آگ پر فوری قابو نہ پایا گیا …
زیارت کے علاقے ‘فیلہ’ میں صنوبر کے نایاب جنگلات میں چار روز سے لگی آگ، ہزاروں قیمتی درخت جل کر راکھ، حکومت اور متعلقہ محکموں کی جانب سے آگ بجھانے کے مؤثر اقدامات نہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
RELATED ARTICLES



