اسلام آباد: ریٹائرمنٹ کے بعد پینشنرز کو اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ہر چھ ماہ بعد متعلقہ بینک جانا ہوتا ہے لیکن اب نادرا نے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ جاری کرکے یہ پریشانی بھی ختم کردی۔ بہت سے بزرگ افراد اپنی کمزوری، بیماری یا کسی قسم کی معذوری اور مجبوری کے تحت



