مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 71رات کے تقریباً 2 بجے یخ سردی میں اُن کی گاڑی چوہدری صاحب کی رہائش گاہ کے گیٹ کے سامنے کھڑی تھی۔
گاڑی سے باہر نکل کر گھنٹی بجائی، کافی دیر انتظار کے بعد بھی کوئی آہٹ سنائی نہ دی، اچانک چھت سے تین چار مسلح لوگوں نے ہینڈز اپ کرنے کا حکم دیا
RELATED ARTICLES



