اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سریا اور سیمنٹ کی قیمتیں مجموعی طور پر نسبتاً مستحکم ہیں، تاہم مختلف برانڈز، معیار اور شہروں کے لحاظ سے تعمیراتی سامان کے نرخوں میں فرق برقرار ہے۔ تازہ مارکیٹ اپ ڈیٹ کے مطابق ملک میں سریے کی قیمت 258 سے 265 روپے فی کلو کے درمیان ہے۔ تعمیراتی کاموں میں …



