(ایم وقار)نامورپلے بیک سنگرمنیرحسین کومداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے، اپنے 38 سالہ فلمی کیرئیر کے دوران انہوں نے 200سے زائد ناقابل فراموش اور سدابہار گیت گائے،وہ 27 ستمبر1995ء کو راہی ملک عدم ہوگئے تھے۔
وراسٹائل گلوکارمنیر حسین کی آواز آج بھی زندہ،بچھڑے31 برس بیت گئے
RELATED ARTICLES



