پشاور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی رہنماء ثمر ہارون بلور نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے لانگ مارچ کیلئے پارلیمنٹرینز اور اوورسیز پاکستانیوں سے کروڑوں روپے جمع کیے، لیکن اس کروڑوں روپے کے فنڈز کا مکمل حساب سامنے نہیں آیا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے بھی …



