راولپنڈی، 27 ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی)فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی راولپنڈی نے یو آئی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگز 2026 میں پاکستان کی بہترین وومن یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا جبکہ دنیا بھر کی وومن یونیورسٹیز میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ تازہ ترین عالمی درجہ …



