شہزادہ ہیری نے کینیڈا میں فلاحی مقصد کے لیے ایک جرأت مندانہ چیلنج قبول کرتے ہوئے طیارے سے چھلانگ لگادی۔ برطانوی شہزادہ ہیری نے کینیڈا میں فلاحی مقصد کے لیے چیلنج قبول کیا اور دوسری جنگ عظیم کے 102 سالہ سابق فوجی سے کیے گئے وعدے کو پورا کرنے کے لیے اسکائی ڈائیو (بلندی سے



