(24نیوز) بلوچستان کے صحرائی علاقہ بولان میں دہشتگردوں نے خالی پڑے ہوئے پولیس تھانہ حاجی شہر کی عمارت پر اپنا غصہ نکالا اور عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔