اسلام آباد (26 ستمبر 2026): وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ڈیزل کی بذریعہ ریل ترسیل کا آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ ریلوے نے پی ایس او ڈپوز کو ڈیزل کی ترسیل شروع کر دی، راولپنڈی سے ساڑھے سات لاکھ لیٹر ایندھن لے کر پہلی مال گاڑی پشاور ریجن پہنچ گئی، دوسری مال گاڑی The post وزیراعظم کی ہدایت پر ڈیزل کی بذریعہ ریل ترسیل شروع، پہلی مال گاڑی پشاور پہنچ گئی appeared first on Qaumi Akhbar.



