(زین مدنی)معروف سٹیج پروڈیوسر ارشد چوہدری اور اداکارہ ہماعلی نے کامیڈین عابد چارلی کی عیادت کی، عابد چارلی کا جنرل ہسپتال میں سرکاری سطح پر علاج جاری ہے۔
معروف سٹیج پروڈیوسر ارشد چوہدری ،اداکارہ ہماعلی کی جانب سے کامیڈین عابد چارلی کی عیادت
RELATED ARTICLES



