71.6 F
Pakistan
Sunday, September 27, 2026
HomeEnvironmentبالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان، ملک میں موسم گرم و...

بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان، ملک میں موسم گرم و خشک رہنے کی پیشگوئی

(24 ںیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم شام اور رات کے اوقات میں وسطی و زیریں خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments