(24 ںیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم شام اور رات کے اوقات میں وسطی و زیریں خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان، ملک میں موسم گرم و خشک رہنے کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



