لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ربیقہ خان نے اپنی 22ویں سالگرہ سے پہلے کچھ منفرد کرنے کا فیصلہ کیا، جس کے لیے انہوں نے عام فوٹو شوٹ لوکیشنز کے بجائے پیٹرول پمپ کا انتخاب کیا۔
ربیقہ خان کی سالگرہ سے قبل منفرد انداز میں تصاویر، پیٹرول پمپ پر فوٹو شوٹ
RELATED ARTICLES



