تہران: ایران نے جمعے کے روز خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی فضائی کمپنیوں کو پروازوں اور ایئرپورٹس کی خدمات تک رسائی سے محروم رکھا جاتا رہا تو پورے خطے میں فضائی سفر متاثر ہو سکتا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ایک سینئر مشیر محمد مخبر نے امریکی سوشل میڈیا کمپنی



