کراچی: شہر قائد میں ’آئی ٹی سی این ایشیا 2026‘ کا اختتام شان دار انداز میں ہو گیا ہے، جس میں 550 ملین امریکی ڈالر سے زائد کے کاروباری معاہدے کیے گئے ہیں۔ 28 ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 جمعرات کو کراچی ایکسپو سینٹر میں شان دار انداز میں اختتام پذیر ہوئی، تین



