یوئیفا نیشنز لیگ میں اسرائیلی فٹبالر کو متنازع انداز میں جشن منانے پر میدان سے نکال دیا گیا۔ فٹبالر نے آسٹریا کیخلاف گول کر کے کارنر کا جھنڈا نکالا اور فائرنگ کا اشارہ کیا جس پر ریفری نے فوری طور پر ریڈ کارڈ دکھا کر میدان بدر کر دیا۔ کئی اسرائیلی کھلاڑی رونا دھونا کرتے



