(24نیوز) سندھ کے مراد علی شاہ نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے حالیہ کامیاب آپریشنز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا ہے کہ آپریشن شعبان میں 33 دہشت گردوں کو ہلاک کرنا سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی ہے۔