کرم (قدرت روزنامہ)کرم ویلی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی، جس کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ایم آئی، ایف سی آئی یو، سی آئی سی ای اور ڈبلیو آئی سی ای کی انٹیلی جنس اطلاعات کی …



