نیویارک: وزن کم کرنے والے مشہور دوا کے استعمال سے لوگ بینائی سے محروم ہونے لگے اور عدالتوں سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں ذیابیطس کی علاج اور وزن گھٹانے کے لیے استعمال ہونے والی انتہائی مقبول GLP-1 ادویات تیار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف 90 سے زائد افراد نے عدالتوں



