ریاض: سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ، جدہ، ینبع، طائف اور تبوک میں ہنگامی خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہری دفاع نے نیشنل ارلی وارننگ پلیٹ فارم کے ذریعے ان علاقوں میں ممکنہ خطرے سے متعلق الرٹ



