کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین جناح پیپلز ٹرین عوام کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہوگئی ہے، جبکہ ٹرین کے لیے 32 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن مکمل کرلی گئی ہے۔ جناح پیپلز ٹرین کے 32 کلومیٹر طویل ٹریک کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ صرف 120 روز میں مکمل …
بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین جناح پیپلز ٹرین عوام کی خدمت کے لیے تیار
RELATED ARTICLES



