پنڈدادنخان کے علاقے جلالپور شریف میں خاتون کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق تھانہ جلالپور شریف کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو



