کراچی(25 ستمبر 2026): شہرِ قائد کے علاقے عزیز بھٹی پارک کے قریب ڈکیتی میں مزاحمت کرنے پر فائرنگ سے دکاندار کے زخمی ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز پیش آنے والے اس واقعے میں موٹر سائیکل پر سوار تین ملزمان ایک دکاندار گل اقبال کو لوٹنے کی



