لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ – ۲۵ ستمبر ۲۰۲۵): لیڈز کی فوجداری عدالت نے ۷۲ سالہ اسٹیفن جیڈینک کی ہلاکت کے مقدمے میں ۲۸ سالہ حمزہ شفیق کو چھ سال اور تین ماہ قید کی سزا سنا دی۔ حمزہ شفیق، جو بریڈفورڈ کی میڈسٹون اسٹریٹ کا رہائشی ہے، نے اسٹیفن جیڈینک کی …



