اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ اس بار ڈرایا ، دھمکایا نہیں جائے گا، اگر پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں رکتا تو حکومت پاکستان فوری ایمرجنسی کا نفاذ کرسکتی ہے۔ اپنے وی لاگ میں انہوں نے بتایا کہ شواہد کو سامنے رکھتے ہوئے آرٹیکل232 کی تیاری کی …



