کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہمیں صوبوں کی تقسیم قبول نہیں، ٹی وی چینلز کے سرویز سے کیا فرق پڑتا ہے؟ سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، سندھ اسمبلی اس حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے۔ پریس کانفرنس The post سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، شرجیل انعام میمن appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



