گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 24 ستمبر 2026): گوجر خان اور جاتلی کے مختلف علاقوں میں دو الگ واقعات کے دوران بھائیوں کی جانب سے اپنی بہنوں کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے. ..



